حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)تمل ناڈو کے وزیر اعلی جیا للتا نے آج وزیر
اعظم نریندر مودی کے ساتھ منعقد اجلاس کے بعد انہوں نے راجیہ سبھا میں این
ڈی اے کو مسائل کی بنیاد پر تائید کا اعلان کی
ہے۔انہوں نے آج دہلی میں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تمل ناڈو میں ایک پراجکٹ سے متعلق
وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔ تاہم انہوں نے تمل ناڈو کے لئے خصوصی پیکیج
مانگنے کے دعوے کو مسترد کردی ہے۔